برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ 'ڈی' کے دلچسپ مقابلے میں یوراگوئے نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیدی۔ گروپ 'سی' میں جاپان اور یونان کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ گروپ 'ڈی' کے دوسرے سنسنی خیز مقابلے میں اٹلی اور کوسٹا ریکا آمنے سامنے ہوئے۔ کوسٹا ریکا نے 1 گول اسکور کیا جبکہ اٹلی مقررہ وقت میں کوئی گول نا کر سکا اور کوسٹا ریکا کے ہاتھوں شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔
برازیل ورلڈکپ: آٹھویں دن کی تصویری جھلکیاں
5
کوسٹا ریکا کے کھلاڑی اٹلی کے خلاف میچ جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
6
یونان کے کوسٹاس منولاس اور جاپان کے اوکازاکی گروپ سی کے میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل
7
گریس کے ہولیبس اور جاپان کے اوساکو، اوچھیدا اور اوکوبو فٹ بال کے پیچھے دوڑتے ہوئے
8
جاپان کے ہونڈا یونان کے خلاف گول کرنے میں ناکام ہوئے