برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ 'ڈی' کے دلچسپ مقابلے میں یوراگوئے نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیدی۔ گروپ 'سی' میں جاپان اور یونان کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ گروپ 'ڈی' کے دوسرے سنسنی خیز مقابلے میں اٹلی اور کوسٹا ریکا آمنے سامنے ہوئے۔ کوسٹا ریکا نے 1 گول اسکور کیا جبکہ اٹلی مقررہ وقت میں کوئی گول نا کر سکا اور کوسٹا ریکا کے ہاتھوں شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔
برازیل ورلڈکپ: آٹھویں دن کی تصویری جھلکیاں
9
جاپان کے اوکوبو یونان کے خلاف گول کرنے کی کوشش کرتے ہوئے
10
جاپان اور یونان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا
11
انگلینڈ کے رونی نے یوروگوئے کے خلاف صرف ایک گول کیا
12
انگلینڈ کے رونی یوروگوئے سے 2 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست پر افسردہ ہیں