برازیل فٹ بال ورلڈکپ 2014ء کے بارہویں دن بھی جار میچز کھیلے گئے۔ گروپ اے کے مقابلے میں برازیل نے کیمرون کو ایک کے مقابلے میں جار گول سے شکست دی۔ گروپ اے کے دوسرے میچ میں میکسیکو نے کروشیا کو 1-3 سے ہرایا۔ گروپ ڈی کے پہلے مقابلے میں اٹلی کو یوروگوئے کے ہاتھوں 0-1 سے شکست ہوئی جب کہ گروپ کے دوسرے میچ میں کوسٹاریکا اور انگلینڈ کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
فٹ بال ورلڈکپ: بارہویں دن کی تصویری جھلکیاں
9
انگلینڈ کے لالنگا اور کوسٹآ ریکا کے ملر فٹ بال کیلیے ایک دوسرے کے مدّمقابل
10
انگلینڈ کے اسمالنگ ہیڈر سے فٹ بال کو کھیلتے ہوئے
11
انگلیلنڈ کے اسٹاریڈج کوسٹا ریکا کے خلاف گول کرنے کی کوشش کرتے ہوئے
12
یوروگوئے کے کھلاڑی اور اٹلی کے کھلاڑی ایک دوسرے کے مدّمقابل