برازیل فٹ بال ورلڈکپ 2014ء کے بارہویں دن بھی جار میچز کھیلے گئے۔ گروپ اے کے مقابلے میں برازیل نے کیمرون کو ایک کے مقابلے میں جار گول سے شکست دی۔ گروپ اے کے دوسرے میچ میں میکسیکو نے کروشیا کو 1-3 سے ہرایا۔ گروپ ڈی کے پہلے مقابلے میں اٹلی کو یوروگوئے کے ہاتھوں 0-1 سے شکست ہوئی جب کہ گروپ کے دوسرے میچ میں کوسٹاریکا اور انگلینڈ کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
فٹ بال ورلڈکپ: بارہویں دن کی تصویری جھلکیاں
1
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ اے کا میچ برازیل اور کیمرون کے درمیان کھیلا گیا
2
میکسیکو کے ہیمانڈیز کروئشیا کے خلاف تیسرا اور فاتح کُن گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی
3
کروئشیا کے کھلاڑی میکسیکو کی طرف سے دوسرا گول کیے جانے پر افسردہ ہیں
4
江西上饶鄱阳县饶埠镇数以千计村民抗议附近化工厂污染(博讯、微博等网络图片)