برازیل فٹ بال ورلڈکپ 2014ء کے بارہویں دن بھی جار میچز کھیلے گئے۔ گروپ اے کے مقابلے میں برازیل نے کیمرون کو ایک کے مقابلے میں جار گول سے شکست دی۔ گروپ اے کے دوسرے میچ میں میکسیکو نے کروشیا کو 1-3 سے ہرایا۔ گروپ ڈی کے پہلے مقابلے میں اٹلی کو یوروگوئے کے ہاتھوں 0-1 سے شکست ہوئی جب کہ گروپ کے دوسرے میچ میں کوسٹاریکا اور انگلینڈ کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
فٹ بال ورلڈکپ: بارہویں دن کی تصویری جھلکیاں
17
برازیل نے کیمرون کے ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی
18
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری دوشنبہ میں تاجک صدر امام علی رحمان کے ساتھ مصافحہ کر رہے ہیں۔
19
برازیل کے کھلاڑی اور کیمرون کے کھلاڑی فٹ بال کےلیے مدّمقابل
20
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلے میں کیمرون کی ٹیم صرف ایک گول اسکور کرسکی