رسائی کے لنکس

پاکستان پر ’پریس فریڈم‘ کا عالمی معیار لاگو نہیں ہوتا: فردوس عاشق اعوان


پاکستان پر ’پریس فریڈم‘ کا عالمی معیار لاگو نہیں ہوتا: فردوس عاشق اعوان
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:50 0:00

وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ پاکستان میں پریس فریڈم کے وہ معیار لاگو نہیں کیے جا سکتے جو دیگر ملکوں میں اپنائے گئے ہیں، کیونکہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے باعث منفرد چیلنج درپیش ہیں۔

XS
SM
MD
LG