رسائی کے لنکس

آسٹریا میں تیرتا ہوا اسٹیج


آسٹریا میں تیرتا ہوا اسٹیج
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:54 0:00

آسٹریا کی کانسٹانس جھیل میں ایک بہتا ہوا اسٹیج ہے، جس کی تعمیر 10 ماہ میں مکمل ہوئی۔ اس پر 80 لاکھ ڈالر سے زیادہ لاگت آئی۔ اس کے بیرونی احاطے میں 7,000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ اس اسٹیج کو ہر دو سال کے بعد بریگنز تہوار کے لیے دوبارہ تیار کیا جاتا ہے۔

XS
SM
MD
LG