امریکی کی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان ’میتھیو‘ کے سبب لوگوں کے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں اور 20 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جب کہ لگ بھگ چھ لاکھ افراد کو بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑا۔
سمندری طوفان میتھیو سے فلوریڈا میں نقصان
![ماہرین کی طرف سے یہ پیش گوئی سامنے آئی تھی کہ فلوریڈا تک پہنچے کے بعد یہ ساحلوں علاقوں میں تباہی کا موجب ہو گا۔](https://gdb.voanews.com/21b9e93b-6d83-41ab-a362-640a4ac4af50_w1024_q10_s.jpg)
1
ماہرین کی طرف سے یہ پیش گوئی سامنے آئی تھی کہ فلوریڈا تک پہنچے کے بعد یہ ساحلوں علاقوں میں تباہی کا موجب ہو گا۔
![فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں 195کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں جب کہ 30 سینٹی میٹر تک بارشیں بھی ہوئیں۔](https://gdb.voanews.com/4184ed7b-59f4-49e7-89e2-3e0e0b1ccd00_w1024_q10_s.jpg)
2
فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں 195کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں جب کہ 30 سینٹی میٹر تک بارشیں بھی ہوئیں۔
![فلوریڈا میں سمندری طوفان ’میتھیو‘ سے تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/fb29d09e-05db-40f9-aa31-d9d93c64f595_w1024_q10_s.jpg)
3
فلوریڈا میں سمندری طوفان ’میتھیو‘ سے تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔
![تیز ہواؤں اور شدید بارش نے مکینوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/a7939764-69ff-4e7d-809d-a4918c5a3efe_w1024_q10_s.jpg)
4
تیز ہواؤں اور شدید بارش نے مکینوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔