خبریں خالد حمید کے ساتھ، شام 7 بجے
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ: پاکستان کے مرکزی بینک نے شرح سود میں مزید اضافہ کردیا جس کے بعد یہ 27 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی؛ امریکی شہر سان فرانسسکو میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سات افراد ہلاک اور یوکرین میں صدارتی دفتر کے نائب سربراہ سمیت متعدد اعلی عہدے داروں نے استعفے دے دیے۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومات کے لیے آئیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے :https://d3ddu6yqquffjd.cloudfront.net
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 14, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
مارچ 13, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے