رسائی کے لنکس

logo-print

پیرس:فیشن شو میں روایات اور مستقبل کا امتزاج

پیرس میں منعقد ہونے والے ایک فیشن شو میں جرمنی کے ڈیزائنر کارل لیجرفلڈ نے روایتی و ثقافتی انداز کو مستقبل کے پہناوے میں سمویا ہے۔ اس فیشن شو میں ملبوسات کے علاوہ اس کی نمائش کے لیے بھی کیے گئے اہتمام میں بھی ثقافت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG