شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی سب سے بڑی کشتی ’ٹورانور پلانٹ سولر‘ پیرس کے قریب دریا میں محو سفر ہے۔ اس کشتی نے مئی 2012ء میں دنیا کے گرد چکر لگایا جس دوران اس نے تقریباً 60 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ 584 دنوں میں طے کیا تھا۔
شمسی توانائی سے چلنے والی سب سے بڑی کشتی

1
دنیا کی سب سے بڑی شمسی توانائی سے چلنے والے کشتی

2
اس کشتی نے مئی 2012ء میں دنیا کے گرد چکر لگایا تھا۔

3
جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چلنے والی اس کشتی نے برلن کی آبی گزرگاہوں پر اپنا پہلا سفر کیا۔

4
کشتی بنانے والوں کا کہنا ہے کہ عالمی ماحول پر مثبت اثر ڈالنے والی ٹیکنالوجی کا استعمال اب ممکن ہے۔