شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی سب سے بڑی کشتی ’ٹورانور پلانٹ سولر‘ پیرس کے قریب دریا میں محو سفر ہے۔ اس کشتی نے مئی 2012ء میں دنیا کے گرد چکر لگایا جس دوران اس نے تقریباً 60 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ 584 دنوں میں طے کیا تھا۔
شمسی توانائی سے چلنے والی سب سے بڑی کشتی
13
جرمنی میں شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی سب سے بڑی کشتی تیار کی گئی۔
14
سوئٹزر لینڈ اور نیوزی لینڈ کی کمپنیوں نے بھی پلانٹ سولر کی تیاری میں معاونت کی ہے۔
15
اس کشتی نے تقریباً 60 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ 584 دنوں میں طے کیا تھا۔