نائجیریا کے شہر چیبوک سے دو سال قبل اغوا کی جانے والی درجنوں طالبات میں سے مزید 21 کو رہا کروانے کے بعد ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
نائیجریا: بازیاب ہونے والی طالبات گھروں میں پہنچ گئیں
5
نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ایک تقریب بھی منعقد کی گئی۔
6
اب تک درجنوں کی تعداد میں لڑکیاں بوکو حرام کی قید سے فرار ہو کر واپس اپنے خاندان سے آ ملیں تاہم اب بھی ان کی بڑی تعداد لاپتا ہے۔
7
اپریل 2014ء میں چیبوک شہر میں واقع ایک سکول پر حملہ کر کے بوکو حرام نے 200 سے زائد لڑکیوں کو اغوا کر لیا تھا۔
8
نائجیریا کے شہری رہا ہونے والی طالبات کی خبر پڑھتے ہوئے۔