غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے جاری ہیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں اس سلسلے میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی جب کہ فرانس میں ایسی ریلیوں پر پابندی کے باوجود لوگوں نے اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی دیکھنے میں آئیں۔
غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے خلاف مظاہرے
5
لندن میں منعقدہ ریلی کا ایک منظر
6
استنبول میں بھی اسرائیل کی فوجی کارروائی کی شدید مذمت کی گئی۔
7
یمن میں ایک ریلی میں شریک ارکان اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔
8
ارجنٹائن میں بھی لوگوں نے فلسطین کے حق میں ریلی نکالی۔