سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اب پینٹ اور برش سنبھال لیا ہے اور مختلف عالمی رہنماؤں کے فن پارے تخلیق کیے ہیں۔ ان کی بنائی ہوئی تصاویر کی ایک نمائش ٹیکساس میں شروع ہوئی جس کا عنوان ہے ’عالمی رہنما‘۔
جارج ڈبلیو بش کے تخلیق کردہ فن پارے
10
بُش کے مطابق پینٹنگز کا شوق انہیں برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل کی ایک کتاب پڑھنے سے ہوا۔