سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اب پینٹ اور برش سنبھال لیا ہے اور مختلف عالمی رہنماؤں کے فن پارے تخلیق کیے ہیں۔ ان کی بنائی ہوئی تصاویر کی ایک نمائش ٹیکساس میں شروع ہوئی جس کا عنوان ہے ’عالمی رہنما‘۔
جارج ڈبلیو بش کے تخلیق کردہ فن پارے
2
ہفتے کے روز ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں واقع ’صدارتی لائبریری اینڈ میوزئم‘ میں نمائش کا افتتاح ہوا
3
مسٹر بش نے مصوری کے اپنے شوق کی ابتدا دو برس قبل کی۔
4
نمائش کا عنوان ہے ’قیادت کا فن، ایک صدر کی ذاتی سفارت کاری‘۔
5
اس نمائش میں متعدد عالمی رہنماؤں کی پینٹنگز رکھی گئی ہیں