رسائی کے لنکس

ہیوسٹن کے چرچ میں جارج فلائیڈ کی آخری رسومات

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پیر کو ہزاروں افراد نے جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں شرکت کی اور ان کا آخری دیدار کیا۔ فلائیڈ کا تابوت ایک چرچ میں رکھا گیا تھا جہاں لوگ جوق درجوق آ کر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے رہے۔ 25 مئی کو چارج فلائیڈ اس وقت دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے تھے جب ایک پولیس اہلکار نے ان کی گردن پر اپنا گھٹنا لگ بھگ نو منٹ تک رکھا تھا۔ فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں گزشتہ دو ہفتوں سے احتجاج جاری ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG