رسائی کے لنکس

اسکول کا اکلوتا طالب علم

جارجیا کے ماکارتا نامی گاؤں میں نو سالہ باچو سکلاؤری یہاں کے اسکول کا واحد طالب علم ہے۔ ماکارتا پہاڑوں کے دامن میں ایک دور افتادہ دیہات ہے جس میں چار بچوں سمیت 30 افراد آباد ہیں۔ یہاں کے تین بڑے بچے گاؤں سے چار کلومیٹر دور ایک اور اسکول جاتے ہیں جب کہ باچو تاحال پرائمری اسکول میں ہی پڑھتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG