رسائی کے لنکس

برلن فیشن ویک

جرمنی کے شہر برلن میں موسم خزاں اور سرما کے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے معروف ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات پیش کیے جارہے ہیں۔ اس مرتبہ کے فیش شو میں گہرے رنگوں والے کپڑوں پر پھولوں اور پتیوں کے امتزاج سے تیار کیے گئے ڈریسز نمایاں ہیں۔ افتتاحی شو میں آسٹریا کی ڈیزائنر لینا ہوشیک کے تیار کردہ ملبوسات پیش کیے گئے۔ ان کے ڈیزائن میں 1940ء اور 50 کی دہائی کے فیشن اور خصوصاً ہالی ووڈ میں اس دور کے مقبول ملبوسات کو بنیاد بنا کر تیار کیے گئے ملبوسات شامل ہیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG