یورپ کے متعدد ممالک کرونا وائرس سے شدید متاثر ہیں۔ اکثر ممالک میں بندشیں جاری ہیں تاہم جرمنی نے جزوی طور پر معمولات زندگی بحال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ جرمنی نے کچھ دکانوں اور ناروے میں کچھ نرسریوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت مل گئی ہے۔
جرمنی میں کاروبار زندگی جزوی بحال
5
لوگوں نے احتیاطی تدابیر کو عادات میں شامل کرلیا ہے۔ اب وہ سینیٹائزر اور ماسک کا استعمال نہیں بھولتے۔
6
فرینکفرٹ ایئر پورٹ کے کھلتے ہی جنوبی افریقہ ائرویز کے مسافر اپنے اپنے ممالک روانہ ہوگئے۔
7
جرمنی کے اکثر ہوئی اڈوں پر مسافر طیاروں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ دنیا بھر میں فضائی کمپنیوں کو نقصان کا سامنا ہے۔