یورپ کے متعدد ممالک کرونا وائرس سے شدید متاثر ہیں۔ اکثر ممالک میں بندشیں جاری ہیں تاہم جرمنی نے جزوی طور پر معمولات زندگی بحال کرنا شروع کر دیے ہیں۔ جرمنی نے کچھ دکانوں اور ناروے میں کچھ نرسریوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت مل گئی ہے۔
جرمنی میں کاروبار زندگی جزوی بحال
![جرمنی کے شہر میونخ میں گارڈن اسٹورز بھی کھل دیے گئے ہیں۔ ملازمین کئی ہفتوں بعد اپنے کام پر لوٹ آئے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/6e87e1d2-60dd-45ab-bbe0-f01ef84aaf37_w1024_q10_s.jpg)
1
جرمنی کے شہر میونخ میں گارڈن اسٹورز بھی کھل دیے گئے ہیں۔ ملازمین کئی ہفتوں بعد اپنے کام پر لوٹ آئے ہیں۔
![جرمنی کے دارالحکومت برلن میں درزی بھی بندشوں کے بعد کام پر واپس آ گئے ہیں۔ اکثر مقامات پر ماسک سینے اور فروخت کیے جا رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/4df697f1-5aec-42fe-9ba7-a9c758c4a9b6_w1024_q10_s.jpg)
2
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں درزی بھی بندشوں کے بعد کام پر واپس آ گئے ہیں۔ اکثر مقامات پر ماسک سینے اور فروخت کیے جا رہے ہیں۔
![جنوبی جرمنی میں مشروبات کی دکانوں میں بھی گاہکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔](https://gdb.voanews.com/bd352a24-3411-49ee-8bbb-1ea885175a43_w1024_q10_s.jpg)
3
جنوبی جرمنی میں مشروبات کی دکانوں میں بھی گاہکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔
![برلن کے پارکوں میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد نظر آئی۔ جن میں سے کئی معاشرتی دوری برقرار رکھتے ہوئے ورزش کر رہے تھے۔](https://gdb.voanews.com/3806a8de-ca3e-4bc0-9a32-f14e6056ec1a_w1024_q10_s.jpg)
4
برلن کے پارکوں میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد نظر آئی۔ جن میں سے کئی معاشرتی دوری برقرار رکھتے ہوئے ورزش کر رہے تھے۔