رسائی کے لنکس

افغانستان میں 85 فیصد بچیاں سکول جانے سے محروم


افغانستان میں 85 فیصد بچیاں سکول جانے سے محروم
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:55 0:00

افغانستان میں طالبان مختلف علاقوں پر اپنا تسلط قائم کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز سے لڑائیوں میں مصروف ہیں، وہ بچیوں کی تعلیم کے خلاف ہیں جب کہ شدت پسند تنظیم داعش کے خطرات کے باعث بھی درجنوں اسکول بند کیے جا چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لڑائی سے شدید متاثرہ علاقوں میں 85 فیصد بچیاں سکول جانے سے محروم ہیں۔

XS
SM
MD
LG