ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 76 ویں سالانہ تقریب کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں منعقد ہوئی، جس میں فلم کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی جب کہ برائن سنگر کی فلم ’بوہمین راپسوڈی‘ بہترین فلم قرار پائی۔ تقریب کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے:
تصاویر: گولڈن گلوب ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
13
مزاحیہ امریکی اداکارہ کیرول برنٹ کو اپنے ہی نام سے منسوب ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ گولڈن گلوبل ایوارڈز کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے۔ انھیں یہ ایوارڈ ان کی ٹی وی کے لئے زندگی بھر کی خدمات کے عوض دیا گیا ہے۔