رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
تصاویر: گولڈن گلوب ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
جنوری 07, 2019
ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 76 ویں سالانہ تقریب کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں منعقد ہوئی، جس میں فلم کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی جب کہ برائن سنگر کی فلم ’بوہمین راپسوڈی‘ بہترین فلم قرار پائی۔ تقریب کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے:
1
جیف برجز کو لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
2
برائن سنگر کی فلم ’بوہمین راپسوڈی‘ بہترین فلم قرار پائی۔
3
رامی مالک فلم بوہیمین راپسوڈی میں بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے۔
4
فلم ’گرین بک‘ نے مجموعی طور پر تین ایوارڈز اپنے نام کیے۔
مزید لوڈ کریں
تصاویر: گولڈن گلوب ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب
XS
SM
MD
LG