رسائی کے لنکس

چینی کم: امریکی اسکولوں میں لنچ کے لیے نئے معیار


چینی کم: امریکی اسکولوں میں لنچ کے لیے نئے معیار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:25 0:00

اسکول کے لیے بچوں کا لنچ باکس گھر سے بنایا جائے، تو عموماً اُن کی پسند کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔ امریکہ میں بچوں کے لیے اسکولز بھی ناشتہ اور لنچ فراہم کرتے ہیں۔ لیکن اُس میں غذائیت کو ترجیح ہونی چاہیئے یا ذائقے کو؟ اِس موضوع پر یہاں حکومت اور اپوزیشن کی رائے مختلف ہے۔ دیکھیے فائزہ بخاری کا وی لاگ۔

XS
SM
MD
LG