لاہور میں راشن اب قسطوں پر بھی دستیاب
لاہور میں ایک ایسی دکان بھی ہے جہاں ضرورت مندوں کو آسان اقساط پر راشن دیا جا رہا ہے تاکہ ان کی جیب پر بوجھ کچھ کم ہو جائے اور عزتِ نفس بھی مجروح نہ ہو۔ اس دکان کی خاتون مالکن نے خود بھی بہت غربت دیکھی اور اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر اس کاروبار کا آغاز کیا۔ دیکھیے ضیا الرحمٰن کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 13, 2021'کوشش کے باوجود ہم افغان جنگ جیتنے میں ناکام رہے'
-
مئی 13, 2021'گھر میں اُونچا بولوں تو راشد بننے کا طعنہ ملتا ہے'
-
مئی 13, 2021ہاتھ سے تیار کردہ روایتی بلوچی چپل
فیس بک فورم