رسائی کے لنکس

تصاویر: عالمی مقابلہ حسن بھارتی حسینہ کے نام

چین کے شہر سانیا میں سجنے والے عالمی مقابلۂ حسن میں 126 ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا۔ مقابلے کے فائنل راؤنڈ کے لیے جن تین حسیناؤں کو چنا گیا ان میں مس انڈیا، مس میکسیکو اور مس انگلیڈ شامل تھیں۔ چین کے شہر سانیا میں ہونے والا یہ ساتواں عالمی مقابلۂ حسن تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG