پناہ کے متلاشی امریکہ پہنچنے والے ہیٹی کے ہزاروں افراد کی جبراً واپسی
امریکہ میں چند دنوں کے دوران ہیٹی سے تقریباً 12 ہزار افراد پناہ کی تلاش میں ریاست ٹیکساس کے علاقے ڈیل ریو پہنچے جنہیں بائیڈن انتظامیہ واپس ہیٹی بھیج رہی ہے۔ امریکہ کی تاریخ میں اسے تیز رفتار اور بڑے پیمانے پر تارکینِ وطن کو واپس بھیجنے کی کارروائی سمجھا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ