دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے تقریباً 20 لاکھ عازمین حج کی ادائیگی کے بعد جمعے کو عید منارہے ہیں۔ مناسکِ حج کی ادائیگی بدھ کو شروع ہوئی تھی۔
تصاویر: 20 لاکھ عازمین نے حج ادا کرلیا

1
دنیا بھر سے آئے حجاجِ کرام مکہ میں خانۂ کعبہ کا طواف کر رہے ہیں

2
عرفات کے میدان میں واقع جبلِ رحمت پر موجود حجاج

3
حجاج کرام نے جمعرات کو ظہر کی نماز مسجدِ نمرہ میں ادا کی

4
حج کے موقع پر خانۂ کعبہ کا ایک منظر