امریکہ میں ہر سال 31 اکتوبر کو ہالووین کا تہوار منایا جاتا ہے۔ لیکن اس کی تیاریاں بہت پہلے سے شروع ہو جاتی ہیں۔ امریکی ہالووین کی تیاری کیسے کرتے ہیں، اس کی کچھ جھلکیاں حاضر ہیں۔
ہالووین کی تیاریاں

1
ہالوین کے موقع پر سجایا گیا ایک گھر

2
ایک فیملی ہالوویں کے لیے کاسٹیوم خرید رہی ہے

3
ہالووین کی اشیا خریداروں کی منتظر

4
ایک اسٹور میں رکھی ہوئی ہالوین کی چیزیں ہر ایک کی توجہ اپنی جانب کھیچ رہی ہیں
فیس بک فورم