امریکہ میں ہر سال 31 اکتوبر کو ہالووین کا تہوار منایا جاتا ہے۔ لیکن اس کی تیاریاں بہت پہلے سے شروع ہو جاتی ہیں۔ امریکی ہالووین کی تیاری کیسے کرتے ہیں، اس کی کچھ جھلکیاں حاضر ہیں۔
ہالووین کی تیاریاں
5
ہیرس برگ کے ایک اسٹور میں ہالووین کی قدیم اشیا رکھی ہیں
6
ہالووین چاکلیٹوں اور میٹھی گولیوں کے بغیر بھلا کہاں مکمل ہوتی ہے
7
ایک لڑکی ہالووین کے موقع پر اپنے گھر کو سجا رہی ہے
8
ہالووین پر کاسٹیوم پہننا ہر بچے کی خواہش ہوتی ہے۔ ایک ماں اپنے بیٹے کے لیے کاسٹیوم خرید رہی ہے