ہولووین بینڈ ویگن: چلتا پھرتا ہارر سنیما
ہارر فلموں کے مداحوں کا ہر سال ہولووین پر کسی نئی ڈراؤانی مووی کا انتظار کرنا اور پھر فلم کے مرکزی کردار کو دیکھ کر خوف سے چیخیں مارنا تو عام بات ہے۔ ملیے ندا سمیر کے ساتھ نیو جرسی میں ہارر فلموں کے مداح پال ڈی سیسو سے جنہوں نے ہالی ووڈ ہارر سنیما کے مشہور کردار اپنی گاڑی ہی میں بٹھا لیے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ