پاکستان کے صوبے سندھ کے متعدد شہروں میں اینٹیں بنانے کی بھٹیاں قائم ہیں۔ انگنت مزدور یومیہ اجرت پر ان بھٹیوں میں اینٹیں بنانے کا کام کرتے ہیں۔
خاک کو اینٹوں میں بدلنے والی بھٹیاں
5
پیلے رنگ کی اینٹ آگ پر پکنے کے بعد بہت مضبوط اور وزن میں ہلکی ہوتی ہے۔
6
ان اینٹوں کو ٹرالیوں میں لاد کر تعمیراتی مقام تک پہنچایا جاتا ہے۔
7
ایک اینٹ کی قیمت سات سے 10 روپے تک ہوتی ہے۔ مختلف علاقوں میں قیمتوں میں فرق عموماً اس کی ٹرانسپورٹیشن اور کوالٹی کی وجہ سے ہوتا ہے۔
8
اینٹیں گیلی مٹی گوندھ کر بنائی جاتی ہیں۔ بعد ازاں خشک ہونے پر انییں بھٹی میں پکایا جاتا ہے۔