سیہون کی گلی سے نیو یارک کے ففتھ ایونیو تک
سیہون کی گلی سے نیو یارک کے ففتھ ایونیو تک، کیا ایک شاعر کا وطن ہر جگہ ہے، کیا جلاوطنی بھی وطن جیسی ہے؟ کیا پاکستانی تارکین وطن ملک سے باہر رہ کر اپنے خیالات کا اظہار زیادہ آزادی سے کر سکتے ہیں؟ یہ سوال ہیں جو امریکہ میں پاکستانی شاعر و ادیب حسن مجتبیٰ کی کتاب کی تقریب ِرونمائی کے موقع پر، صباحت زکریا کے ذہن میں ابھرے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ