رسائی کے لنکس

نئی قسم کی کائی سمندری مونگوں کو تباہ کرنے لگی


نئی قسم کی کائی سمندری مونگوں کو تباہ کرنے لگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:05 0:00

حال میں دریافت ہونے والی سمندری کائی کی ایک قسم سمندری مونگوں کے وسیع حصوں کو تباہ کر رہی ہے۔ ایک تازہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ سمندری کائی یا سی وییڈ ریاست ہوائی کے شمال مغربی جزیروں میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG