پاکستان کے مختلف شہروں میں 'عورت مارچ' کے علاوہ 'یوم حیا' اور 'تکریم نسواں مارچ' کے نام سے بھی ریلیوں اور تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ ان تقریبات کا اہتمام ملک کی مختلف مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے کیا گیا۔
خواتین کے عالمی دن پر 'یوم حیا'
5
پشاور میں بھی عالمی یوم خواتین سے ایک دن قبل یوم حیا منایا گیا جس کے تحت مشعل بردار ریلیاں نکالی گئیں۔
6
'یوم حیا' کے نام سے مارچ کرنے والی خواتین 'میرا حجاب میری مرضی' کے نعرے لگاتی رہیں۔
7
کراچی اور پشاور کے علاوہ یوم حیا کے سلسلے میں اسلام آباد میں بھی ریلی نکالی گئی۔
8
لاہور میں ریلی کے شرکا کا نعرہ تھا 'طاقتور خواتین، طاقتور خاندان'