بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پچھلے دو روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سرینگر کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ دور دور تک برف ہی برف ہے۔ ایسے میں سیاح برفباری سے خوب لطف اندوز ہوئے جب کہ شہریوں اور سیاحوں کو شدید برفباری سے کچھ مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
سرینگر میں برف باری کے حسین نظارے
9
برفباری سے کشمیر کا بیرونی دنیا سے ذمینی و فضائی رابطہ بھی منقطع ہوجاتا ہے جب کہ مقامی افراد کو اپنے گھروں اور دکانوں کی چھتوں سے برف ہٹانی پڑتی ہے۔
10
ایک بچہ برف کا گولا بناکر ہوا میں اچھال رہا ہے۔ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی برفباری سے خوف لطف اندوز ہوتے ہیں۔
11
سرینگر میں سڑکوں پر رواں رہنے والی گاڑیوں کی اسکرین برف سے ڈھکی ہوئی ہے۔