رسائی کے لنکس

برازیل میں ایک بلند و بالا عمارت آگ لگنے سے گر گئی


برازیل میں ایک بلند و بالا عمارت آگ لگنے سے گر گئی
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:45 0:00

برازیل میں ایک بلند و بالا متروکہ عمارت منگل کی رات آگ لگنے سے گر کرتباہ ہو گئی۔ آگ بجھانے والے عملے کے مطابق عمارت گرنے سے کم ازکم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ اس ویڈیو میں عمارت میں سے آگ کے شعلے اور پھر عمارت کا ملبہ گرنے سے دھواں کے بادل اٹھتے نظر آ رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG