رسائی کے لنکس

بامیان: غار میں کلاس روم


بامیان: غار میں کلاس روم
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:30 0:00

افغانستان کے صوبے بامیان کے قدیم غار بدھ راہبوں کی عبادت گاہیں ہوا کرتی تھیں۔ آج وہاں تقریبا 2 سو خاندان رہتے ہیں جن کے بچے غربت اور شناختی دستاویز نہ ہونے کی وجہ سے سکول نہیں جا پاتے۔ اب ایک ہائی سکول کی طالبہ فرشتہ احمدی نے ایک غار کو ہی کلاس روم میں بدل دیا ہے جہاں تقریبا 30 بچے زیر تعلیم ہیں۔

XS
SM
MD
LG