پنسلنوانیا کے شہر، فلاڈیلفیا میں ڈیموکریٹک قومی ڈیلیگیٹس کے ’ووٹ کاؤنٹ‘ میں ہیلری کلنٹن کو 2842 اور سینیٹر برنی سینڈرز کو 1865 ووٹ پڑے اور یوں کلنٹن امریکہ کی پہلی خاتون امیدوار بن گئی ہیں جنھیں پارٹی نے صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔
ہیلری کلنٹن پہلی خاتون صدارتی امیدوار نامزد
9
رائے عامہ کی کئی جائزہ رپورٹوں کے مطابق ہیلری کلنٹن کو ٹرمپ کے ساتھ کانٹے کے مقابلے کا سامنا ہو گا۔
10
امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے کنونشن سے خطاب میں کہا کہ ہیلری کلنٹن تبدیلی لانے والی بہترین انسان ہیں۔