پنسلنوانیا کے شہر، فلاڈیلفیا میں ڈیموکریٹک قومی ڈیلیگیٹس کے ’ووٹ کاؤنٹ‘ میں ہیلری کلنٹن کو 2842 اور سینیٹر برنی سینڈرز کو 1865 ووٹ پڑے اور یوں کلنٹن امریکہ کی پہلی خاتون امیدوار بن گئی ہیں جنھیں پارٹی نے صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔
ہیلری کلنٹن پہلی خاتون صدارتی امیدوار نامزد
1
ہیلری کلنٹن امریکہ کے سابق صدر بِل کلنٹن کی اہلیہ ہیں۔
2
پنسلنوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ڈیموکریٹک قومی ڈیلیگیٹس کے ووٹ کاؤنٹ میں ہیلری کلنٹن کو امریکہ کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
3
فلاڈیلفیا میں منعقد ہونے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کے موقع پر ہیلری کے حامیوں کی ایک جھلک
4
فلاڈیلفیا میں منعقد ہونے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن کے دوران ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے میں ہیلری کلنٹن نے 2842 ووٹ حاصل کیے۔