.
بھارت میں کرشن جنم اشٹمی تہوار
بھارت کے مختلف صوبوں میں گزشتہ ہفتے کرشن جنم اشٹمی کا تہوار منایا گیا۔ یہ تہوار ہندووں کے بھگوان شری کرشن مہاراج کی پیدائش کی خوشی میں ہر سال بھادوں کے مہینے میں منایا جاتا ہے جو کئی روز تک جاری رہتا ہے۔
![کرشن جنم اشٹمی بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں آباد ہندو بھی مناتے ہیں۔ اس تہوار کو 'گوکولا شتمی' یا 'شری کرشنا جیانتھی' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔](https://gdb.voanews.com/fc57829b-56ea-4c02-9c6d-659272121246_w1024_q10_s.jpg)
1
کرشن جنم اشٹمی بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں آباد ہندو بھی مناتے ہیں۔ اس تہوار کو 'گوکولا شتمی' یا 'شری کرشنا جیانتھی' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
![بھگوان کرشنا کو دیوتا وشنو کا آٹھواں اوتار کہا جاتا ہے اور ہندووں کی مقدس کتاب بھگوت گیتا بھگوان کرشنا کی تعلیمات پر مبنی ہے۔](https://gdb.voanews.com/fd3d52df-404e-4ffa-8612-fe1341c6df4e_w1024_q10_s.jpg)
2
بھگوان کرشنا کو دیوتا وشنو کا آٹھواں اوتار کہا جاتا ہے اور ہندووں کی مقدس کتاب بھگوت گیتا بھگوان کرشنا کی تعلیمات پر مبنی ہے۔
![ہندوؤں کا ماننا ہے کہ بھگوان کرشنا نے زیادہ تر قیام شمالی بھارت میں کیا تھا۔](https://gdb.voanews.com/d4fc2b56-86e9-4d35-9a0f-060b136f90e5_w1024_q10_s.jpg)
3
ہندوؤں کا ماننا ہے کہ بھگوان کرشنا نے زیادہ تر قیام شمالی بھارت میں کیا تھا۔
![اس تہوار کے روز بھارت میں عام تعطیل ہوتی ہے۔](https://gdb.voanews.com/37b679f7-d33e-423a-9231-ee00930eb0e3_w1024_q10_s.jpg)
4
اس تہوار کے روز بھارت میں عام تعطیل ہوتی ہے۔