نیویارک، ہیمپسٹیڈ میں واقع ہوفسٹرا ہونیورسٹی میں 2016ء کا پہلا صدارتی مباحثہ منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں صدارتی اُمیدوار ہیلری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ مدِمقابل ہوں گے۔
ہوفسٹرا میں پہلا صدارتی مباحثہ
1
ہوفسٹرا یونیورسٹی میں واقع ’ڈیوڈ ایس میک اسپورٹس کامپلیکس‘ آج کے مباحثے کی میزبانی کرے گا
2
ہوفسٹرا یونیورسٹی کی تاریخ کا یہ تیسرا صدارتی مباحثہ ہوگا
3
پہلے صدارتی مباحثے کی تیاریاں تکمیل کے مراحل میں
4
ہوفسٹرا یونیورسٹی میں صحافیوں کے لیے بیٹھنے کی جگہ، جو مباحثہ شروع ہونے سے پہلے بھر جائے گی