رسائی کے لنکس

پاکستان کے ہسپتالوں میں پیدا ہونے والا ڈھائی لاکھ ٹن فضلہ کہاں جاتا ہے؟


پاکستان کے ہسپتالوں میں پیدا ہونے والا ڈھائی لاکھ ٹن فضلہ کہاں جاتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:12 0:00

پاکستان کے ہسپتالوں میں ہر سال تقریبا اڑھائی لاکھ ٹن فضلہ پیدا ہوتا ہے لیکن ٹھکانے لگانے کا کوئی خاص انتظام موجود نہیں۔ لاہور جیسے بڑے شہر میں صرف ایک انسنیریشن پلانٹ موجود ہے جو چند سرکاری اسپتالوں کا خطرناک طبی اور حیاتیاتی فضلہ تلف کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس بارے میں دیکھیں لاہور سے یہ رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG