کہتے ہیں کہ زندگی کبھی نہیں تھمتی پھر چاہے دنیا بھر کے ممالک میں لاک ڈاؤن ہی کیوں نہ ہو۔ دنیا کے بے شمار افراد ہفتوں سے چار دیواری تک محدود ہیں مگر اس کے باوجود سب نے زندگی جینے کے آن لائن ذرائع ڈھونڈ لیے ہیں۔
گھروں میں محصور افراد کی 'آن لائن دنیا'
5
ہانگ کانگ میں مختلف گرجا گھروں کی جانب سے آن لائن دعائیہ سروسز جاری ہیں۔ کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر نے گھرجا گھروں کو ویران کر دیا ہے۔
6
چین میں موسیقار لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے پرفارم کر رہے ہیں۔ ملک بھر میں بہت سی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹس کے ذریعے لائیو اسٹیریمنگ سینشز جاری ہیں۔
7
کرونا وائرس نے اسپتالوں اور کلینکس میں بھی تالے ڈلوا دیے ہیں ایسے میں لوگ ڈاکٹرز سے آن لائن علاج کرا رہے ہیں جب کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تربیت بھی آن لائن دی جا رہی ہے۔
8
ہانگ کانگ میں رومن کیتھولک چرچ نے عوام کو ان کے گھروں پر رہتے ہوئے دعائیہ سروسز اور عبادات کرنے کا موقع فراہم کردیا ہے۔