رسائی کے لنکس

امریکی فٹ بال کھیلنا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟


امریکی فٹ بال کھیلنا کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:35 0:00

کھیل کے دوران چوٹیں لگنا معمول کی بات ہے۔ مگر امریکی فٹ بال ایسا کھیل ہے جو سر، دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر چوٹوں اور پٹھوں کے مسائل کی وجہ سے بدنام ہے۔ اس کھیل میں کھلاڑی ایک دوسرے کو روکنے کے لیے جسم پر حاوی ہوتے ہیں۔ یہ کھیل کتنا خطرناک ہوسکتا ہے؟ جانیے صبا شاہ خان سے۔

XS
SM
MD
LG