رسائی کے لنکس

مرگی کے مرض کی کیا وجوہات ہیں؟


مرگی کے مرض کی کیا وجوہات ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:57 0:00

پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق مرگی کے مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 10 لاکھ کے قریب ہے۔ مرگی کے علاج کے لیے جہاں ڈاکٹرز کی کمی ہے وہیں کچھ لوگ اس مرض کو مرض نہیں سمجھتے۔ مزید تفصیل جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG