'پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہیں'
پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کے بارے میں عمران خان کے مشیرِ قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کہتی رہی ہے کہ وہ مطمئن ہیں۔ اصل خطرہ بھارت کے جوہری ہتھیار ہیں۔ وہاں معاملات خراب ہیں۔ بھارت سے یورینیم چوری ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اس بارے میں ان کا مزید کیا کہنا ہے؟ دیکھیے معید یوسف کی وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ