رسائی کے لنکس

یہودیوں کے مقدس ترین دن کے موقع پر عبادات

یہودی مذہب میں 'یوم کپور' کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ اس دن کو کفارے کا دن اور یوم مغفرت بھی مانا جاتا ہے۔ اس مقدس دن کی مناسبت سے یہودی خصوصی عبادات کا اہتمام کرتے ہیں۔ اس دن طویل روزہ رکھا جاتا ہے جس کا دورانیہ 25 گھنٹے تک ہوتا ہے۔ معبد یعنی کنیسہ میں طویل عبادات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG