رسائی کے لنکس

سیاحوں کی جنت، وادی ہنزہ

سیاحت، مہمان نوازی اور اپنی خوبصورت وادیوں کے لیے مشہور وادی ہنزہ دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ گلگت بلتستان میں واقع اس خوبصورت وادی میں ہر سال بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح آتے ہیں۔ برف پوش پہاڑوں کے دامن میں واقع اس سر سبز و شاداب وادی کو دنیا کی جنت بھی کہا جاتا ہے۔ (سیٹزن جرنلسٹ، نظیم اللہ بیگ - وادی ہنزہ)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG